لندن: کوہلی کو ”چیز“ پسند ہے، ایسا کہنا ہے کہ ان بھارتیوں کا جو ویرات کوہلی کو کرکٹر سے زیادہ ’بھگوان‘ کا درجہ دینا شروع ہو گئے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ ویرات کوہلی جب ہدف کے تعاقب میں جاتا ہے تو پھر کشتی پار لگا کر ہی واپس آتا ہے مگر فائنل میچ میں سب کچھ الٹا ہو گیا
میچ سے قبل یہ بیان ان پاکستانی شائقین نے بھی سن لیا ہو گا جو میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم میں موجود تھے اور یہی وجہ تھی کہ جب ویرات کوہلی باﺅنڈری کے قریب فیلڈنگ کیلئے آئے تو پاکستانی تماشائیوں کے ’عتاب‘ کا شکار ہو گئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب وہ باﺅنڈری کے قریب کھڑے ہیں تو ایک پاکستانی انہیں آواز لگا کر کہتا ہے ”کوہلی۔۔۔! نہیں ہو گا تجھ سے چیز۔“ اور اس کیساتھ ہی ایک پراعتماد قہقہہ بھی سنائی دیتا ہے۔
اکستانی کے آواز سے چھلکتا اعتماد دیکھ کر یہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ واقعہ پاکستان کی جانب سے کم از کم 250 رنز بنانے کے بعد پیش آیا ہو گا کیونکہ ابتدائی اوورز میں اگرچہ رنز ملے مگر وکٹ گرنے کا خدشہ بھی ہر وقت موجود رہا تھا اور اگر پاکستان کے ایک یا دو کھلاڑی جلد آﺅٹ ہو جاتے تو شائد یہ کہنے کی نوبت ہی نہ آتی۔
Video میچ سے قبل یہ بیان ان پاکستانی شائقین نے بھی سن لیا ہو گا جو میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم میں موجود تھے اور یہی وجہ تھی کہ جب ویرات کوہلی باﺅنڈری کے قریب فیلڈنگ کیلئے آئے تو پاکستانی تماشائیوں کے ’عتاب‘ کا شکار ہو گئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب وہ باﺅنڈری کے قریب کھڑے ہیں تو ایک پاکستانی انہیں آواز لگا کر کہتا ہے ”کوہلی۔۔۔! نہیں ہو گا تجھ سے چیز۔“ اور اس کیساتھ ہی ایک پراعتماد قہقہہ بھی سنائی دیتا ہے۔
اکستانی کے آواز سے چھلکتا اعتماد دیکھ کر یہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ واقعہ پاکستان کی جانب سے کم از کم 250 رنز بنانے کے بعد پیش آیا ہو گا کیونکہ ابتدائی اوورز میں اگرچہ رنز ملے مگر وکٹ گرنے کا خدشہ بھی ہر وقت موجود رہا تھا اور اگر پاکستان کے ایک یا دو کھلاڑی جلد آﺅٹ ہو جاتے تو شائد یہ کہنے کی نوبت ہی نہ آتی۔
0 comments:
Post a Comment