افسوس ناک خبر شیخوپورہ موٹروے پر راوی ٹول پلازہ کے قریب کار کو حادثہ
شیخوپورہ حادثہ میں2 بچے جاں بحق ڈاکٹر میاں بیوی شدید زخمی
شیخوپورہ ہارٹ سپشلسٹ ڈاکٹر عادل چٹھہ اور ڈاکٹر رابعہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات ہیں
شیخوپورہ زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا حالت تشویشناک


0 comments:
Post a Comment